جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںبالیچہ میں پاکستان آرمی کا آپریشن متعدد افرا د اغواء

بالیچہ میں پاکستان آرمی کا آپریشن متعدد افرا د اغواء

تربت ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت دن بدن شدت اختیار کرتا جارہا ہے ، آج شام چھ بجے کے قریب بیس زائد گاڑیوں پہ مشتمل فورسز نے بالیچہ میں آپریشن کرکے گھروں سے قیمتی اشیاء چوری کرنے کے بعد متعدد گھروں کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ کئی افراد کو اغواء بھی کرلیا جن میں ماسٹر خورشید ، عال اقبال اور بشیر ہیبتان شامل ہیں ان کو پاکستان آرمی اہلکار شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے اپنے ساتھ کر انھیں لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز