شنبه, نوومبر 2, 2024
Homeخبریں.برطانوی وزیر داخلہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

.برطانوی وزیر داخلہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم افراد کو ’غیرقانونی تارکین وطن‘ پکارے جانے کی وجہ سے برطانیہ کے وزیر داخلہ کو اپنی عہدہ چھوڑنا پڑا۔
برطانیہ میں مقیم کیریبیئن خطے سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو غلطی سے ’غیرقانونی تارکین وطن‘ کہنے پر انہیں داخلی طور پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ امبر رُڈ نے ابتدا میں اپنے عہدے پر رہنے کا اعلان کیا تھا، تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز