رکنی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق رکنی سے پنجاب جاتے ہوئےمزدا ٹرک الٹ گئی مسافر حادثاتی طور پر محفوظ رہے
زرائع کے مطابق اچانک بریک فیل ہونے کے سبب مزدا بے قابو ہوکر الٹ گیا مزدا گاڈی الٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. یہ واقعہ بوٹہ سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا.