دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںبزمان میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

بزمان میں گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

بزمان(ہمگام نیوز) اطلاعات آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بزمان تیز رفتار گاڑی الٹ جانے سے دو افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ـ
تفصیلات کے مطابق آج ۱۱ فروری بروز بدھ بزمان کے شاہراہ پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کنارے سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جانحق ہوگئے ـ

اس سلسلے میں بلوچستان کے جنوبی شاہراہ کے پولیس سربراہ مصطفیٰ کول زادہ نے کہا: اس گاڑی کے الٹنے کی وجہ غیر ذمہ دار گاڑی کے ڈرائیور کی لاپرواہی اور آگے کی طرف توجہ نہ دینا تھا۔
انہوں نے مزید کہا: حادثے کے وقت ڈرائیور تھکاوٹ اور غنودگی کی وجہ سے ٹرک پر قابو نہیں رکھ سکا۔
اس حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور اور مسافر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز