واشک (ہمگام نیوز ) بسیمہ میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد کو اغواء کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بسیمہ کے علاقے پشتکو میں ووٹونگ کے موقع پر پولنگ اسٹیشن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا حملہ آور نے تین افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔