شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبلنگور کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

بلنگور کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

کیچ ( ہمگام نیوز ) بلنگور کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہیں-

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز بلنگور کے علاقے گوہرگ ڈک سے ایک تشدد لاش برآمد ہوئی ہیں جس کی شناخت شبیر بلوچ ولد ابراھیم کے نام سے ہوئی جو بلنگور کے علاقے جنگل کراس کے رہائشی بتایا جاتا ہیں۔

زرائع کے مطابق شبیر بلوچ کو دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرکے آج ان کی تشدد زدہ لاش پھینک دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز