Home خبریں بلوچستان آپریشن: مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

بلوچستان آپریشن: مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

0

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل۔ تفصیلات کے مطابق قابض ایف سی کی ہرنائی اور قلا ت میں آپریشن کے دوران 6  ڈیرہ بگٹی کے علاقے کالیرہ سے 3 اور کوہلو کے علاقے کاہان  سے 1 شخص کو گرفتارٓ کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

Exit mobile version