Homeخبریںبلوچستان بزرگ قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی انتقال کر گئے

بلوچستان بزرگ قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی انتقال کر گئے

کراچی ( ہمگام نیوز ) بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹر حکیم لہڑی انتقال کرگئے ۔آپ بلوچستان کی قوم پرست سیاست میں ایک نمایاں نام تھے اور کئی دہائیوں تک بلوچ قومی حقوق، سیاسی خودمختاری اور بلوچستان کے سیاسی مسائل کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کرتے رہیں۔ وہ بلوچ جہدوجہد آزادی کے حامی اور ہمدرد ساتھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز