Homeخبریںبلوچستان بھر میں اچانک موبائل نیٹ ورک بند

بلوچستان بھر میں اچانک موبائل نیٹ ورک بند

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سمیت بلوچستان بھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر موبائل نیٹ ورک بند ہونے کی اطلاعات ہیں ،تاہم وجہ معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز