Homeخبریںبلوچستان سڑک حادثات میں پہلے نمبر پر ہیں

بلوچستان سڑک حادثات میں پہلے نمبر پر ہیں

زاہدان (ہمگام نیوز) سڑک حادثات میں ہلاکتوں کے لحاظ سے ایران لیبیا، بولیویا، چاڈ، ایل سلواڈور، منگولیا، پیراگوئے، جنوبی افریقہ اور ملائیشیا سب زیادہ آگے ہیں اور 191 ممالک میں ایران 130 ویں نمبر پر ہے۔

 

ایران میں اوسطاً ہر ایک لاکھ افراد میں سے اس سال 21 افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جنوبی پٹی اور بلوچستان کی شہروں میں سڑک حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایران کے دیگر علاقوں سے زیادہ ہے۔

 

بلوچستان میں 6.8 فیصد ہلاکتوں کے ساتھ سب سے زیادہ اور تہران میں 3.55 ہلاکتوں کے ساتھ سب سے کم ہلاکتیں ہوئیں۔

واض رہے کہ ایرانی زیر قبضہ بلوچستان سڑک حادثات کی سب سے بڑی وجہ خستہ حال سڑکوں کی جیسے دوبارہ تعمیر نہیں کیا گیا ہے ـ

Exit mobile version