کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے
ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئےضلع کیچ کے علاقے مند میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی۔ انہوں تفصیلات بتاتے ہوئےکہا کہ 16 اکتوبر کی شام ضلع کیچ کے علاقے مند دوکوپ کی چوکی پر سرمچاروں نے اسنائپر رائفل سے قابض فوج کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
انہوں نے کہا کہ قابض فوج پر یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


