Homeخبریںبلوچستان میں لاشیں برآمد ہونے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ،...

بلوچستان میں لاشیں برآمد ہونے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، پنجگور پروم سے دو لاشیں برآمد

پنجگور (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے پروم امام بازار کے مقام پر دو افراد کی نعشیں برآمد ہونے کی اطلاع پولیس جائے وقوعہ پر روانہ، مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

 تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز