Homeخبریںنصیر آباد میں ایک پل کو دھماکے سے نشانہ بنا کر شدید...

نصیر آباد میں ایک پل کو دھماکے سے نشانہ بنا کر شدید نقصان پہنچایا۔ بی آر جی

شال(ھمگام نیوز) بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ

گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی مرکزی شاہراہ پر قائم ایک پل کو بارودی مواد لگا کر دھماکے سے نشانہ بنا کر شدید نقصان پہنچایا۔ جبکہ آنے جانے والے ٹریفک معطل ہوگئی

انہوں نے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں

گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز