چهارشنبه, مې 7, 2025
Homeخبریںبلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ میں بے گور و کفن لاش برآمد

بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ میں بے گور و کفن لاش برآمد

اورماڑہ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اورماڑہ میں کئی دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے سید آباد کے پہاڑی مقام پر کئی دن سے بے گور کفن پڑی لاش برآمد ہوئی ہے، جن کی شناخت تلاؤ ولد جمعہ  کے نام سے بتایا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق تلاؤ ولد جمعہ ایک عرصے سے لاپتہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز