شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔

پسنی(ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز چر گاوں سے 4 کیلومیٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا ہے اور پسنی سے 24 فاصلے پر زلزلے کا مرکز آمریکی جیولوجیکل اداروں کی طرف سے ریکاد کیا گیا ہے۔ اس کے جھٹکے گوادر اور کراچی تک بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز