اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںبلوچستان کے مختلف علاقوں سے 11 افراد گرفتاری بعد لاپتہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 11 افراد گرفتاری بعد لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی ایف سی اور حساس اداروں کی کاوائیاں، 11افراد گرفتاری بعد لاپتہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی  ایف سی اور حساس اداروں نے تربت اور بارکھان سے 2 اور کوئٹہ سے2  افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔

جبکہ کوئٹہ میں ہی دوسرے موقع پر پاکستانی فورسز نےکوئٹہ کے علاقے نواں کلی سے مذید 7 افراد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز