سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںبلوچ آرٹسٹ شگر اللہ بلوچ کی فیملی کا امداد کی اپیل

بلوچ آرٹسٹ شگر اللہ بلوچ کی فیملی کا امداد کی اپیل

کراچی (ہمگام نیوز) نامور بلوچ آرٹسٹ شگراللہ بلوچ کراچی کے ایک ہاسپٹل میں زیر علاج ہے وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے ان کی اہل خانہ کے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر نے فوری آپریشن کا کہا ہے اگر فوری آپریشن نہ کیا گیا تو شگراللہ کے ٹانگ کو کاٹا جائیں گا جس سے آہستہ آہستہ جسم کے دیگر اعضاٗ بھی شدید متاثر ہوں گے۔ شگر اللہ بلوچ کا شمار نہ صرف بلوچستان بلکہ ایشیاء سمت یورپ اور خیلج کے نامور فکارورں میں ہوتا ہے ان کے بنا ئیں ہوئیں شاہکار آج بھی موجود ہیں ۔ بلوچ قوم کے مخیر حضرات سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اس پریشانی کے لمحے میں بلوچ آرٹسٹ کی فوری مالی امداد کریں کیونکہ اگر چند دنوں کے اند ر آپریشن نہ کیا گیا تو ان کی ٹانگ کو کاٹ دیا جائیں گا۔ مخیر حضرات انسان دوست بلوچ دوست قوم دوست شگراللہ بلوچ کے اہل خانہ سے تعاون کریں۔ مخیر حضرات اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہے۔ 00923213800371

یہ بھی پڑھیں

فیچرز