جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںبلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور بلوچ وطن موومنٹ کے...

بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ میر قادر بلوچ وفات پاگئے

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مصدقہ اطلاعات کے مطابق بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ میر قادر بلوچ وفات پاگئے ہے.

بلوچ سالویشن فرنٹ کے جانب سے انہیں قومی جہد آزادی، اٹل آور آخری دم تک اپنی موقف پر ثابت قدم رہنے اور قومی خدمات کے حوالہ سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں وہ گزشتہ رات وفات پاگئے

ان کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے عیدگاہ مسجد جیل روڈ ہدہ میں ادا کی جائیگی اور اس کے بعد انھیں بلوچ قومی اعزاز کے ساتھ نیوکاہان ہزارگنجی کے شہدا قبرستان میں بلوچ شہداء کے آغوش میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز