چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںبلوچ طنزیہ شاعر سعید دهواری پرقاتلانہ حملہ قابل مزمت ہے،؛ واجہ کریم...

بلوچ طنزیہ شاعر سعید دهواری پرقاتلانہ حملہ قابل مزمت ہے،؛ واجہ کریم تہل بلوچ

زاہدان ( ہمگام ویب نیوز ) اطلاعات کے مطابق سراوان شستون میں بلوچ سیاسی اور ادبی شخصیت واجہ کریم تہل بلوچ نے سوشل میڈیا میں رپورٹ دی ہے کہ کچھ دنوں پہلے بلوچ طنزیہ شاعر و تخلیق کار سعید دھوار ایران کے زیر قبضہ بلوچستان کے شہر شستون سراوان میں ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے۔وہ اس وقت ہسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہے۔ ان کے مطابق جن لوگوں نے اس بیباک بلوچ نوجوان شاعر اور ادیب کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے ان کو ضرور ایرانی ملا رجیم  عناصر اور دھشت گردوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ واجہ کریم بلوچ نے بلوچ عوام کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان دھشت گردوں کی نشاندہی کریں اور انہیں عوام کے سامنے رسوا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز