دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبلوچ قوم جانتی ہے کہ آزادی کے بغیر ان کے پاس دوسرا...

بلوچ قوم جانتی ہے کہ آزادی کے بغیر ان کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں ۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر گذشتہ دنوں کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے بی بی نور جان بلوچ کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ سے بی بی نورجان اور گچک سے نوزائیدہ بچے کی جبری گمشدگی،آزادی پسند تنظیموں کی اس خدشے کو درست اور سچ ثابت کرتی ہے کہ پاکستان بلوچ قوم کی نسل کشی چاہتی ہے۔”

انہوں نے کہا کہ ”بلوچ قوم جانتی ہے کہ آزادی کے بغیر ان کے پاس دوسراراستہ نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز