بلوچ لبریشن آرمی نے پہلی مرتبہ ٹیلی گرام پر اپنا آفیشل چینل متعارف کرا دیا
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی نے سماجی رابطوں و سوشل میڈیا کے مزید ایک مائیکرو ویب سائٹ، ٹیلی گرام پر اپنا آفیشل چینل متعارف کرا دیا
اس سے پہلے بلوچ لبریشن آرمی کے محض ٹویٹر اکاؤنٹ اور آفیشل ویب سائٹ ” بلوچ لبریشن وائس” پر رسائی حاصل کیا جاسکتا تھا تاہم پہلی مرتبہ بی ایل اے کی جانب سے ایک اور سماجی رابطے کی مائیکرو ویب سائٹ، ٹیلی گرام پر اپنا چینل متعارف کرایا گیا ہے ،جسے نیچے دیئے گئے لنک اور یوزر آئی ڈیز کی مدد سے فالو اور سبسکرائب کیا جاسکتا یے.
بلوچ لبریشن آرمی کے ٹیلی گرام پر آفیشل میڈیا چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے درج ذیل یوزر آئی ڈی یا لنک کی مدد سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے:
User ID:
Baloch_Liberation_Voice
Link:
https://t.me/Baloch_Liberation_Voice
اس کے علاوہ اگر آپ نے بی ایل اے کے پہلے سے زیر استعمال ٹویٹر اکاؤنٹ کو ابھی تک فالو نہیں کیا ہے تو آپ درج ذیل ذرائع سے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
User ID:
BalochArmy__
Link:
https://twitter.com/BalochArmy__?s=09
ٹویٹر کے علاوہ نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعے بلوچ لبریشن آرمی کے آفیشل ویب سائٹ
Baloch Liberation Voice کو وزٹ کیا جاسکتا ہے۔
Link:
https://balochliberationvoice.home.blog/