سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبلوچ لبریشن آرمی نے گوادر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی نے گوادر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی نے آج گوادر میں پاکستانی کوسٹ گارڈ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ، تفصیلات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے آج گوادر کے قریب پاکستانی کوسٹ گارڈ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوتے کہا کہ اس حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز