پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبلوچ ینگ ٹائیگر نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کے قتل...

بلوچ ینگ ٹائیگر نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کے قتل کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ینگ ٹائیگر کے ترجمان بیرگیر بلوچ نے سابق ڈی آئی جی پولیس قاضی عبدالواحد کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کونامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ سابق ڈی آئی جی پولیس خفیہ ادارے کے لئے کام کرتا تھا اور وہ خضدار اور کوئٹہ میں درجنوں بلوچ فرزندوں کے اغواء اورشہادت میں ملوث تھا جنہیں بلوچ ینگ ٹائیگرکے سرمچاروں نے نشانہ بنایا جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز