شنبه, جون 7, 2025
Homeخبریںبلیدہ، مناز میں ایک شخص اغوا کے بعد نوجوان کی لاش پھینک...

بلیدہ، مناز میں ایک شخص اغوا کے بعد نوجوان کی لاش پھینک دی

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج عید کی نماز کے بعد میناز کے علاقے محمد آباد میں مسلح افراد نے ایک نوجوان اٹھا لیا۔

ذرائع کے مطابق اٹھانے کے بعد نوجوان کی لاش قریبی علاقے سے ملی جسے گولیاں ماری گئی تھیں۔مقتول نوجوان کی شناخت بلیدہ کے رہائشی عبدالله ولد سعید کے نام سے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز