منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںبلیدہ:پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ

بلیدہ:پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ

بلیدہ(ہمگام نیوز) بلیدہ میں پاکستانی فورسز نے دو افرادکو حراست میں لیکرلاپتہ کردیا۔آمدہ اطلاعات کے تربت کے علاقے بلیدہ میں علی الصبح پاکستانی فوج نے گلی کے مقام پر جمیل ولد مراد کے گھر پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایااور گھر کے قیمتی اشیا لوٹ لئے ۔جبکہ واپسی پر سلو کے مقام پر دو افراد کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جن کی شناخت پیر جان ولد نور جان اور سلیمان ولد عباس کے ناموں سے ہوگئی جو سلو کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز