یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ سے گزشتہ چند پہلے قابض ایف سے ہے ہاتھوں 3 نوجوان...

بلیدہ سے گزشتہ چند پہلے قابض ایف سے ہے ہاتھوں 3 نوجوان اغوا

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلیدہ کے علاقہ چب سے قابض پاکستانی فورسز ایف سے نے چھاپہ مار کر 3 نوجوانوں اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوانوں کو 6 ستمبر کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے، جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز