جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںبلیدہ :قائم آرمی کی مین کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے:بی ایل...

بلیدہ :قائم آرمی کی مین کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بلیدہ مین آرمی کیمپ پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 22 اپریل اتوار کے روزسرمچاروں نے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ ،بٹ میں قائم آرمی کی مین کیمپ پر دو راکٹ فائر کیے جو کیمپ کے اندر جا گرئے،جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے،گہرام بلوچ نے کہا کہ اسکے بعد ہوس باختہ فوج نے آبادی پر کئی مارٹر کے گولے فائر کیے۔ترجمان نے کہا کہ ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز