یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں آپریشن کا خدشہ،نوشکی میں فورسز پر حملہ

بلیدہ میں آپریشن کا خدشہ،نوشکی میں فورسز پر حملہ

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کا بڑی تعداد میں آمد۔اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں گزشتہ روز تربت سے پاکستانی فورسز کے متعدد گاڑیوں کے قافلہ گروک کے راستے سے جبکہ گزشتہ رات متعدد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کے ساتھ بلیدہ بٹ کیمپ میں پہنچ گئے ،دوسری طرف نوشکی کے علاقے ریخو میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر گزشتہ شپ نامعلوم افراد نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز