یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںبارکھان:دوخواتین چاربچوں سمیت چھ افراد بازیاب

بارکھان:دوخواتین چاربچوں سمیت چھ افراد بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بارکھان میں لیوز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے دوخواتین اور چار بچوں سمیت چھ افراد کو بازیاب کر الیا اسٹنٹ کمشنر بارکھان شرجیل کے مطابق مغویوں کو چند ماہ قبل بارکھان کے ہی علاقے سے اغواء کیا گیا تھا ،انہوں نے کہا کہ مغویوں کو ایک مکان میں رکھا گیا تھا اس واقعہ پر ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے تاہم اغواء کاروں کی تلاش اور اس واقعہ سے متلق مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز