چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبلیدہ میں تشددزدہ لاش برامد

بلیدہ میں تشددزدہ لاش برامد

تربت  (ہمگام نیوز)بلیدہ میں لیویز فورس نے تشدد زدہ لاش برامد کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز ایک شخص کی لاش اطلاع ملنے پر برامد کرلی گئی جسے شناخت کے لیئے ہسپتال لایاگیا جہاں پر انہیں راجب ولد عباس کے نام سے شناخت کیاگیا۔ نعش پر تشدد کے علاوہ گولیوں کے نشانات موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز