دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

بلیدہ(ہمگام ویب نیوز) بلیدہ میں آج ایک منحرف سرمچار فائرنگ سے ہلاک ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ مہینے کی اٹھائیس تاریخ کو سرنڈرکرنے والے الطاف عرف عادل ولد عبدالخالق کو آج بلیدہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ سے اسے ہلاک کردیا، اس سے پہلے پاکستانی فوج کے سامنے اپنے ہتھیار پھینکنے والے کئی منحرف لوگوں کو بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے ہلاک کیاہیں۔ تاہم اب تک اس کی زمہداری کسی تنظیم نے نہیں لی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز