یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبلیدہ میں فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ۔بی...

بلیدہ میں فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ۔بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے منگل کو بلیدہ بٹ میں قائم فورسز کے مین کیمپ کے چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک زخمی کیاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز