بلیدہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے زد میں آ کر اسد ولد خیر محمد نامی شخص ہلاک ہوگیا جو کہ دز پروم کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اس قتل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے اور مسلح افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے ـ