دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

بلیدہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جاببحق شخص کی شناخت سہیل احمد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پروم کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ
کہا جاتا ہے سہیل احمد کو چھ سال قبل پاکستانی آرمی نے اغوا کیا تھا جو کہ چار سال ٹارچر سیلوں رکھنے کے بعد اس بازیاب کیا گیا تھا بعد میں بلیدہ میں کئی عرصے سے رہ رہا تھا جبکہ آج اسے فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تاہم اس قتل کے محرکات کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات میسر نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز