ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبلیدہ کے علاقے میں آپریشن، تین بلوچ فرزند اغواء

بلیدہ کے علاقے میں آپریشن، تین بلوچ فرزند اغواء

تربت (ہمگام نیوز)بلیدہ کے علاقے مہناس میں قابض فورسز کا آپریشن 3بلوچ فرزند اغواء ،اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے مہناس میں قابض پاکستانی آرمی کا آپریشن چادر و چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے 3بے گناہ بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا جن کی شناخت استاد مراد جان سروزی،برکت بلوچ اور ناصرم کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز