دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںبندرزرک میں رہائشی مکان میں آگ لگ گئی

بندرزرک میں رہائشی مکان میں آگ لگ گئی

 

بندر زرک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 16 جون کی شام کو رودان کے شہر بندر زرک میں ایک بلوچ شہری کے گھر گیاوان زمین میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بندر زرک کے علاقے گیاوان زمین میں ایک بلوچ کی رہائشی مکان اچانک آگ شعلوں کی زد میں آگئے ـ کہا جاتا ہے کہ یہ تیل پیٹرول اور ڈیزل کی ڈپو کی جگہ تھی جس میں بجلی کی بندش کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق تباہ شدہ مکان محتبی حاج حسینی کا ہے۔ تاہم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ پورا مکان جل کر خاکستر ہوگیا ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز