بندرعباس ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز ہفتہ میناب کے بندر عباس محور میں چار فیول ٹینکرز آپس میں ٹکرانے سے پانچ فیولر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
اطلاع موصول ہونے تک ان افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ میناب شہر کے علاقے “چاہ سمال” کے قریب پیش آیا۔