سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبندر عباس قابض ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج مظاہرہ

بندر عباس قابض ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج مظاہرہ

بندر عباس (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق جمعرات کی شام کو بندر عباس میں لوگوں نے پرامن طریقے سے قابض ایرانی حکومت اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ـ جبکہ بندر عباس تمام شاہراہیں اور گلیوں میں قابض ایرانی آرمی اور سکیورٹی فورسز گشت کرتے رہے ـ
اس مظاہرے میں مرد و خواتین نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز