بنپور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 20 جنوری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بنپور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد بنپور شہر میں فائرنگ کرکے ابراہیم آذریان ولد محمد رحیم بلوچ کو قتل کر دیا ہے ـ
اس فائرنگ کے نتیجے میں ابراہیم گولی لگنے سے جانبحق ہوگیا اور مسلح افراد موقعے فرار ہوگئے۔