Homeخبریںبولان، مچھ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر ویگن الٹ گئی 7...

بولان، مچھ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر ویگن الٹ گئی 7 افراد زخمی، پولیس

بولان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ بولان کے علاقے میں قومی شاہراہ پر مسافر ویگن الٹنے سے 7افراد زخمی ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق ویگن سبی سے کوئٹہ آرہی تھی ، دو زخمیوں کو مچھ ہسپتال جبکہ پانچ افراد کو کوئٹہ منتقل کیا گیا، ایم ایس مچھ ہسپتال نے بتایا کہ ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد دونوں زخمیوں کو مچھ ہسپتال میں طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے، زخمیوں کی شناخت محمد مزمل ولد محمد اعظم اور محمد یسین ولد نور الحق سکنہ سبی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز