یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںبولان:ڈھاڈر میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں ریاستی فورسزکے دو اہلکارہلاک کیئے:...

بولان:ڈھاڈر میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں ریاستی فورسزکے دو اہلکارہلاک کیئے: BLA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا کے دفاتر فون کرتے ہوئے بولان کے علاقے ڈھاڈر میں جمعہ سات دسمبر کو بارودی سرنگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا. کہ ہماری تنظیم کی جانب سے فورسز کی راستے میں بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے سے ریاستی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئے. جو کہ موٹر سائیکل پر معمول کی گشت پر تھے فورسز کے اہلکار بلوچ سرمچاروں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہلاک ہوئے آزاد بلوچستان کے حصول تک ہماری اس طرح کی کاروائیاں جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز