یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبولان: قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر سرمچاروں کا حملہ، ہلاکتوں...

بولان: قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر سرمچاروں کا حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

بولان(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے بولان کے علاقے انڈیسہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز منگل شام کے بلوچ سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے انڈیسہ میں قائم پاکستانی فوج ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات میں کے مطابق
بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ کہی منٹوں تک جاری رہا اس حملے میں پاکستانی فوج کے کہی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں ،

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز پر اس طرح کے حملے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے کیئے جاتے ہیں۔ تاہم مذکورہ واقع کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز