چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںبولان: مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ

بولان: مارگٹ میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب بولان کے علاقے مارگٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قابض پاکستانی ایف سی کے ایک سائیڈ کیمپ پر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 600 کلومیٹر دور ضلع بولان کے علاقے مچھ مارگٹ کے مقام پر قائم قابض ایف سی کے ایک سائیڈ کیمپ پر حملہ ہوا۔ حملے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ہیش حملے کے بعد پاکستانی فوج نے علاقے میں آپریشن کا آغاز کردیا۔ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مذکورہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

تاہم اس حملے کے نتائج اور نقصانات سے متعلق کوئی مصدقہ معلومات ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز