سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبولان : مارگٹ میں پاکستانی فوج پر مسلح افراد کا حملہ ہلاکتوں...

بولان : مارگٹ میں پاکستانی فوج پر مسلح افراد کا حملہ ہلاکتوں کی اطلاع

 

بولان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے بولان مارگٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے.

تفصیلات کے مطابق آج صبح بولان کے علاقے مارگٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز کو شدید جانی نقصان پہنچا ہے

تاہم اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز