یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںبولان :مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ سے تباہ

بولان :مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ سے تباہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بولان میں مسلح افراد نے مچھ کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ذرائع کے مطابق ریلوے حکام نے ٹریک کی دوبارہ بحالی کا کام شروع کردیا ہیں، جبکہ دھماکے کے بعد پنجاب سے بلوچستان آنے والی ٹرینوں کا شیڈیول بھی متاثر ہوا ہیں۔
خیال رہے کہ بلوچستان کی جنگ آزادی میں گزشتہ کئی سالوں سے قابض پاکستان کے استعصالی منصوبوں پر مختلف علاقوں میں پے درپے ٹرینوں کو نشانہ بنایا گیا ہیں۔

ان حملوں کے بعد قابض پاکستان نے بلوچ مزاحمت کے سامنے بے بس ہو کر رات کے اوقات میں بالآخر ٹرین سروس کو بند رکھنے میں اپنا عافیت سمجھا۔تاہم ان حملوں کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز