یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںبولان میڈیکل کالج سے لاپتہ ہونے والے سعید بلوچ بازیاب

بولان میڈیکل کالج سے لاپتہ ہونے والے سعید بلوچ بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ سے بولان میڈیل کالج کا فائنل ایئر کا طالبعلم کوئٹہ سے بازیاب ہوگیا ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے چار مارچ بی ایم سی مین ہاسٹل سے گرفتار ونے والے طالب علم ڈاکٹر سعیدالله بلوچ با حفاظت بازیاب ہوکر اپنے گهر پہنچ گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز