چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںبولان میڈیکل کالج میں طلباء کے گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، بلوچ...

بولان میڈیکل کالج میں طلباء کے گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، بلوچ ڈاکٹرز فورم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے مرکزی بیان بولان میڈیکل کالج کے طلباء کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت۔فوری طور پر۔طلباء کے تمام مطالبات منظور کرے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری ڈاکٹرز برادری کو اس بات پر تشویش ہے کہ گذشتہ روز 30اور آج 75اسٹوڈنٹس کی گرفتاری کالج کے لیئے نیک۔شگون نہیں ہے انتظامیہ اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرے کہ مستقبل کے ڈاکٹروں کے ساتھ اس طرح پیش آنا اخلاقیات کے حدود پار کرنا ہے بلوچ ڈاکٹرز فورم بولان میڈیکل کالج کے طلباء کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ حکومت مسئلے کو طول دینے کے بجائے فوری حل کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز