کوئٹہ (ہمگام نیوز)بولان میڈیکل کالج کاطالبعلم فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق سعید اللہ بادینی سکنہ خاران کو پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے بولان میڈیکل کالج کے مین ہاسٹل سے گذشتہ شب گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طالبعلم ہے اور وہ اپنے امتحانات کی تیاری مصروف تھے پاکستانہ فورسز جبری طور پر گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا


