کوئٹہ (ہمگام نیوز) آج 2 جنوری بروز اتوار دوپہر ڈیرھ بجے ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے پیر اسماعیل میں انڈیسہ گنوک ءِ وڈ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
مذکورہ حملہ ایک گھنٹے تک جاری رہا جس میں پاکستانی فوج کے متعدد اہلکار حسب فطرت بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیک پوسٹ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ پاکستانی فوج پیشہ ورانہ مہارت اور فطری دلیری سے عاری فوج ہے جوکہ میدان جنگ میں پیٹھ دکھاتی ہے اور بعد میں نہتے عوام پر طاقت استعمال کرتی ہے۔ دو دن قبل خاران میں بھی ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہمارے سرمچاروں کے حملے کے دوران ایف سی کے اہلکار کیمپ کے اعتراف میں دفاعی اعتبار سے قائم دو مرکزی چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔
دشمن فوج پر ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی