چهارشنبه, مارچ 12, 2025
Homeخبریںبولان میں چیکنگ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ، اہلکار زخمی

بولان میں چیکنگ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ، اہلکار زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان میں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے دوران چیکنگ مسلح افراد کی فائرنگ۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمد ابڑو شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز